|بِسمِ اللَّهِ الرَّحمٰنِ الرَّحيمِ| .. ..
خَلَقَكُم مِّن نَّفۡسٍ۬ وَٲحِدَةٍ۬ ثُمَّ جَعَلَ مِنۡہَا زَوۡجَهَا
وَأَنزَلَ لَكُم مِّنَ ٱلۡأَنۡعَـٰمِ ثَمَـٰنِيَةَ أَزۡوَٲجٍ۬ۚ
يَخۡلُقُكُمۡ فِى بُطُونِ أُمَّهَـٰتِڪُمۡ خَلۡقً۬ا مِّنۢ بَعۡدِ خَلۡقٍ۬
فِى ظُلُمَـٰتٍ۬ ثَلَـٰثٍ۬ۚ ذَٲلِكُمُ ٱللَّهُ رَبُّكُمۡ لَهُ ٱلۡمُلۡكُۖ
لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَۖ فَأَنَّىٰ تُصۡرَفُونَ (٦) إِن تَكۡفُرُواْ
فَإِنَّ ٱللَّهَ غَنِىٌّ عَنكُمۡۖ وَلَا يَرۡضَىٰ لِعِبَادِهِ ٱلۡكُفۡرَۖ
وَإِن تَشۡكُرُواْ يَرۡضَهُ لَكُمۡۗ وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌ۬ وِزۡرَ
أُخۡرَىٰۗ ثُمَّ إِلَىٰ رَبِّكُم مَّرۡجِعُڪُمۡ فَيُنَبِّئُكُم بِمَا
كُنتُمۡ تَعۡمَلُونَۚ إِنَّهُ ۥ عَلِيمُۢ بِذَاتِ ٱلصُّدُورِ (٧) ۞
وَإِذَا مَسَّ ٱلۡإِنسَـٰنَ ضُرٌّ۬ دَعَا رَبَّهُ ۥ مُنِيبًا إِلَيۡهِ
ثُمَّ إِذَا خَوَّلَهُ ۥ نِعۡمَةً۬ مِّنۡهُ نَسِىَ مَا كَانَ يَدۡعُوٓاْ
إِلَيۡهِ مِن قَبۡلُ وَجَعَلَ لِلَّهِ أَندَادً۬ا لِّيُضِلَّ عَن
سَبِيلِهِۦۚ قُلۡ تَمَتَّعۡ بِكُفۡرِكَ قَلِيلاًۖ إِنَّكَ مِنۡ
أَصۡحَـٰبِ ٱلنَّارِ (٨) أَمَّنۡ هُوَ قَـٰنِتٌ ءَانَآءَ ٱلَّيۡلِ
سَاجِدً۬ا وَقَآٮِٕمً۬ا يَحۡذَرُ ٱلۡأَخِرَةَ وَيَرۡجُواْ رَحۡمَةَ
رَبِّهِۦۗ قُلۡ هَلۡ يَسۡتَوِى ٱلَّذِينَ يَعۡلَمُونَ وَٱلَّذِينَ لَا
يَعۡلَمُونَۗ إِنَّمَا يَتَذَكَّرُ أُوْلُواْ ٱلۡأَلۡبَـٰبِ (٩) قُلۡ
يَـٰعِبَادِ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ ٱتَّقُواْ رَبَّكُمۡۚ لِلَّذِينَ
أَحۡسَنُواْ فِى هَـٰذِهِ ٱلدُّنۡيَا حَسَنَةٌ۬ۗ وَأَرۡضُ ٱللَّهِ
وَٲسِعَةٌۗ إِنَّمَا يُوَفَّى ٱلصَّـٰبِرُونَ أَجۡرَهُم بِغَيۡرِ حِسَابٍ۬
(١٠)
*******
He created you (all) from a single person: then
created, of like nature, his mate; and He sent down for you eight head
of cattle in pairs: He makes you, in the wombs of your mothers, in
stages, one after another in three veils of darkness. Such is Allah your
Lord and Cherisher: to Him belongs (all) dominion. There is no god but
He: then how are ye turned away (from your true Center)? (6) It ye
reject (Allah), truly Allah hath no need of you; but He liketh not
ingratitude from His servants: if ye are grateful, He is pleased with
you. No bearer of burdens can bear the burden of another. In the End to
your, Lord is your Return, when He will tell you the truth of all that
ye did (in this life). For He knoweth well all that is in (men's)
hearts. (7) When some trouble toucheth man he crieth unto his Lord,
turning to Him in repentance: but when He bestoweth a favour upon him as
from Himself, (man) doth forget what he cried and prayed for before,
and he doth set up rivals unto Allah, thus misleading others from
Allah's Path. Say "Enjoy thy blasphemy for a little while: verily thou
art (one) of the Companions of the Fire!" (8) Is one who worships
devoutly during the hours of the night prostrating himself or standing
(in adoration), who takes heed of the Hereafter, and who places his hope
in the Mercy of his Lord― (like one who does not)? Say: "Are those
equal, those who know and those who do not know? It is those who are
endued with understanding that receive admonition." (9) Say: "O ye my
servants who believe! Fear your Lord: Good is (the reward) for those who
do good in this world. Spacious is Allah's earth! Those who patiently
persevere will truly receive a reward without measure!" (10)
*******
اس نے تم لوگوں کو تنِ واحد (یعنی آدمؑ سے) پیدا کیا پھر اس سے اس کا جوڑا
بنایا اور (بعد اس حدوث کے) تمہارے (نفع بقا کے) لیے آٹھ نر اور مادہ چار
پایوں کے پیدا کیے تمکو ماؤں کے پیٹ میں ایک کیفیت کے بعد دوسری کیفیت پر
بناتا ہے تین تاریکیوں میں ․یہ ہے الله تمہارا رب اس کی سلطنت ہے اس کے
سواکوئی لائق عبادت نہیں سو ان دلائل کے بعد تم کہاں (حق سے) پھرے جا رہے
ہو۔ (۶) اگر تم کفر کرو گے تو خدائے تعالیٰ تمہارا حاجتمند نہیں اور اپنے
بندوں کے لیے کفر کو پسند نہیں کرتا اور اگر تم شکر کروگے تو اس کو تمہارے
لیے پسند کرتا ہے اور کوئی کسی (کے گناہ) کوبوجھ نہیں اٹھاتا پھر اپنے
پروردگار کے پاس تمکو لوٹ کر جانا ہوگا س وہ تم کو تمہارے سب اعمال جتلا دے
گا وہ دلوں تک کی باتوں کا جاننے والا ہے۔ (۷) اور (مشرک آدمی) کو جو
تکلیف پہنچتی ہے تووہ اپنے پروردگار کواسکی طرف رجوع کہہ کر پکارنے لگتا ہے
پھر جب الله تعالیٰ اس کو اپنے پاس سے نعمت (امن و آسائش کی) عطا فرما
دیتا ہے تو جس کے لیے پہلے سے (خدا کو) پکار رہا تھا اس کو بھول جاتا ہے
اور خدا کے شریک بنانے لگتا ہے جس کا اثر یہ ہوتا ہے کہ الله تعالیٰ کی راہ
سے (دوسروں کو) گمراہ کرتا ہے آپ (ایسے شخص سے) کہہ دیجیے اپنے کفر کی
بہار تھوڑے دنوں اور لوٹ لے (پھر آخر کار) تو دوزخيوں میں سے ہونے والا ہے۔
(۸) بھلا جو شخص اوقات شب میں سجدہ و قیام (یعنی نماز) کی حالت میں
عبادت کر رہا ہو آخرت سے ڈر رہا ہو اور اپنے پروردگار کی رحمت کی امید کر
رہا ہو آپ کہیے کہ کیا علم والے اور جہل والے کہیں برابر ہوتے ہیں وہی لوگ
نصیحت پکڑتے ہیں جو اہل عقل سلیم ہیں۔ (۹) آپ (مومنین کو میری طرف سے)
کہیے کہ اے میرے ایمان والے بندو تم اپنے پروردگار سے ڈرتے رہو جو لوگ اس
دنیا میں نیکی کرتے ہیں ان کے لیے نیک صلہ ہے اور الله کی زمین فراخ ہے
مستقل مزاج والوں کو انکا صلہ بےشمار ہی ملے گا۔ (۱۰)