Narrated Ibn 'Umar(Razi Allah Ta'ala Anhu)


ابن عمر (رضي اللہ تعالی عنہ) نے روایت کیا کے نبی (صلى الله عليه واله وسلم) نے فرمایا.... جب تم میں سے کوئی مر جاتا ہے تو اسے اسکی منزل دوپہر اور دوپہر کے بعد دکھا دی جاتی ہے، جہنم میں یا پھر جنّت میں اور اسے کہا جاتا ہے " یہی تمہاری جگہ ہے جب تک کہ تمہیں اٹھا کر (قیامت کے دن) اس میں نہ بھیجا جائے.

[ بخاری، کتاب:8 ، جلد:76 ، حدیث:522 ]


Narrated Ibn 'Umar(Razi Allah Ta'ala Anhu)
Allah's Apostle(Sallallahu Alaihi Wa'alehi Wasallam) said, "When anyone of you dies, his destination is displayed before him in the forenoon and in the afternoon, either in the (Hell) Fire or in Paradise, and it is said to him, "That is your place till you are resurrected and sent to it."

[Bukhari :: Book 8 :: Volume 76 :: Hadith 522]