حرمتِ ماتم قرآن اور سنت کی روشنی میں


حرمتِ ماتم قرآن اور سنت کی روشنی میں
Sura al-Baqarah

153. اے ایمان والو! صبر اور نماز کے ذریعے (مجھ سے) مدد چاہا کرو، یقیناً اﷲ صبر کرنے والوں کے ساتھ (ہوتا) ہےo
153. O believers! Always seek help (from Me) through patience and Prayer. Certainly, Allah is (always) with those who observe patience.
... 154. اور جو لوگ اﷲ کی راہ میں مارے جائیں انہیں مت کہا کرو کہ یہ مُردہ ہیں، (وہ مُردہ نہیں) بلکہ زندہ ہیں لیکن تمہیں (ان کی زندگی کا) شعور نہیںo
154. And do not say about those who are slain in the cause of Allah that they are dead. (They are not dead.) They are rather alive but you have no perception (of their life).
155. اور ہم ضرور بالضرور تمہیں آزمائیں گے کچھ خوف اور بھوک سے اور کچھ مالوں اور جانوں اور پھلوں کے نقصان سے، اور (اے حبیب!) آپ (ان) صبر کرنے والوں کو خوشخبری سنا دیںo
155. And We will most certainly test you somewhat by means of fear and hunger and certain loss of wealth and lives and fruits. And, (O Beloved,) give glad tidings to those who observe patience.
156. جن پر کوئی مصیبت پڑتی ہے تو کہتے ہیں: بیشک ہم بھی اﷲ ہی کا (مال) ہیں اور ہم بھی اسی کی طرف پلٹ کر جانے والے ہیںo
156. (They are the ones) who, when afflicted with some distress, say: ?Indeed, to Allah we belong and to Him we shall return.?
157. یہی وہ لوگ ہیں جن پر ان کے رب کی طرف سے پے در پے نوازشیں ہیں اور رحمت ہے، اور یہی لوگ ہدایت یافتہ ہیںo
157. It is they upon whom are bestowed successive blessings and mercy from their Lord. And it is they who are the guided ones