:: H A D E E S ::


Prophet MUHAMMAD (صلى الله عليه واله وسلم)
Whenever two Muslims meet and shake hands, their (minor) sins are forgiven before they part with each other''.
...[Tirmazi, 401]

.....
رسول(صلى الله عليه واله وسلم) نے فرمایا کہ جب 2 مسلمان آپس میں ہاتھ ملاتے ہیں تو انکے معمولی گناہ انکے علیحدہ ہونے سے پہلے ہی معاف فرما دیے جاتے ہیں.
[ ترمذی، 401 ]