الَّذى خَلَقَ المَوتَ وَالحَيوٰةَ لِيَبلُوَكُم أَيُّكُم أَحسَنُ عَمَلًا ۚ وَهُوَ العَزيزُ الغَفورُ
...___
_______________________
WHO created death and life, that He might try you which of you is fairest in works; and He is the All-mighty, the All-forgiving --
__________________________
جس نے موت اور زندگی کو (اِس لئے) پیدا فرمایا
کہ وہ تمہیں آزمائے
کہ تم میں سے کون عمل کے لحاظ سے بہتر ہے،
اور وہ غالب ہے بڑا بخشنے والا ہے
__________________________
Surat Al-Mulk, Meccan,Versess No:2